حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المہدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:
لأَندُبَنَّكَ صَباحا و مَساءً و لأَبكِيَنَّ عَلَيكَ بَدَلَ الدُّمُوعِ دَما
حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:
میں ہر صبح و شام آپ پر گریہ، نالہ و شیون کرتا ہوں اور آپ کی مصیبت پر آنسوؤں کے بجائے خون روتا ہوں۔
بحارالأنوار، ج ۱۰۱، ص ۲۳۸